
آرمی چیف کی دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المختوم سے ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نائب صدر اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المختوم سے ملاقات کی ہے۔ حاکم دبئی سے زبیل پیلس میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور خطے میں جاری معاملات پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں جاری فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کو سراہا اور متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستانیوں کو فراہم کی جانے سہولیات کی تعریف کی۔ اس موقع پر شیخ محمد نے متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستانیوں کی جانب سے ملک کی ترقی میں کی جانے والی خدمات کو سراہا۔ ملاقات میں دبئی ... مزید
Share:
0 153 comments اپنی راے کمنٹس میں دیں:
Post a Comment
اگر کوئی مسئلہ ھو تو کمنٹ کریں